Janam by Anoosha Aarzoo
زائم کی محبت اور انتظار کی کہانی۔۔۔ ماہم کی معصومیت اور پیار کی کہانی۔۔ اک خوشی اور اک اقرار کی کہانی۔۔۔ محبتوں کے سفر میں اظہار کی کہانی۔۔۔ Download Janam by Anoosha Aarzoo Click the link below to download complete PDF Mediafire link Janam.pdf Read on wattpad Click the link below to read on wattpad Wattpad link Janam by Anoosha Aarzoo Online Read Janam Novel by Anoosha Aarzoo "محبت تیری راہوں میں کئیں سفر کیے ہیں۔۔۔ اب تو بھی روٹھ جائے تو ہم کدھر جائینگے۔۔۔۔" وہ اس کے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے چاشنی گُھلے لہجے میں بولا۔۔ "کیا آپ کو اتنی تمیز بھی نہیں ہے کہ کسی کے کمرے میں داخل ہونے سے پہلے دستک دیتے ہیں۔۔؟" وہ بیڈ پر کتابیں پھیلائے بیٹھی تھی۔۔ اور معمول کے مطابق اس پر گرم ہونے کا اپنا فریضہ پوری ذمہ داری کے ساتھ ادا کر رہی تھی۔۔ وہ اس کے اس طرح کہنے پر اک دم ہنس پڑا جیسے ذہن کے پردے پر کوئی یاد لہرائی ہو۔۔ پھر قدم قدم چلتا اس تک آیا جو اسے کھا جانے والے انداز میں گھور رہی تھی۔۔ "ایسے مت دیکھو!" اس نے اک دم کہا اور اس کے قریب بیڈ پر بیٹھ گیا۔...